Tuesday 12 May 2020

Job For FIA Pakistan 2020

 2020ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان
ڈائریکٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، انسپکٹر اور سب انسپکٹر سمیت دیگر سیٹیوں پر اپلائی کریں

فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی میں مختلف سیٹوں کےلیے بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ صدر پاکستان نے ایف آئی اے میں مزید 1257 نئی سیٹوں کی منظوری دی ہے۔

نوٹفکیشن کے مطابق صدر پاکستان نے ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹر، ایڈٰیشنل ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنت ڈائریکٹر، انسپکٹر، سب انسپکٹر سمیت1257 سیٹوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ چند روز میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ان سیٹوں پر اپلائی کیا جاسکے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل کی 1،  ڈائریکٹرکی 7 ایڈیشنل ڈائریکٹرکی 4، ڈپٹی ڈائریکٹر کی 28 ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرکی 56 ، پرائیویٹ سیکرٹری کی 3، اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری کی 7، سپرنٹینڈنٹ کی 15، انسپیکٹرکی 97 ، اسسٹنٹ 10، سب انسپکٹر کی 121 ا سٹینوٹائپسٹ کی 10 ڈی او 12 اپر ڈویژن کلرک کی 11 کانسٹیبل 252 لوئرڈویژن کلرک کی 14 کانسٹیبل 159 ڈرائیور کی 4 کانسٹیبل 373 کانسٹیبل ڈرائیور 14 چودہ نائب قاصد کی 27 اورسویپر کی 22 جبکہ چوکیدار کی 10 سیٹوں پربھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔

ایف آئی اے میں نوکری حاصل کرنےوالے نوجوان فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے متعلقہ سیٹ کےلیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ ان سیٹیوں کےلیے اپلائی کرنے سے پہلے اپنا ڈومیسائل، شناختی کارڈ، تصویریں، تعلیمی اسناد سامنے رکھیں۔ اور متعلقہ سیٹ کےلیےبتائی گئی فیس نیشنل بنک میں جمع کراکر چالان کی کاپی بھی حاصل کریں

Saturday 9 May 2020

محکمہ ہیلتھ پرائمری اینڈ سکینڈری پنجاب ( ڈاکٹر،لیڈی ہیلتھ ورکر اور سٹاف)


مرد خواتین کے لیے لاتعداد آسامیاں 



👆👆👆👆👆
*ضرورت میل اور فی میل**
سیمی گورنمنٹ ادارہ برائے صحت، گورنمنٹ آف پاکستان  سے رجسٹرڈ شدہ ادارے کو *میل*فی میل *(Male)*سٹاف کی ضرورت (Required) ہے
P*H*C*
Punjab Health Care Commissions .....
Carona virus ki recovery k liy staff required h...
*نوٹ:*
*1- پنشن  سسٹم اور میڈیکل کی سہولت موجود ہے۔*
*2- رہائش کی سہولت موجود ہے۔*



Friday 8 May 2020

Wednesday 6 May 2020

Govt Job In Punjab ( Metric ,F.A , B.A , M.A Apply Now )


اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، ڈیٹا انٹری آپریٹر ،چوکیدار کی آسامیاں

Matric ,F.A , B.A , M.A Apply Now


محکمہ صحت ڈینگی ورکر ( سینٹری پٹرول ) کی 100 آسامیاں





محکمہ صحت ڈینگی ورکر ( سینٹری پٹرول ) کی 100 آسامیاں

ضلع اٹک


75 آسامیاں برائے ڈینگی ورکر پنجاب

پنجاب کے مختلف اضلاع میں ڈینگی ورکر کی آسامیاں فوراً اپلائی کریں






Monday 4 May 2020

محکمہ صحت میں ڈینگی ورکر ( مرد / عورت ) بھرتی ہونے کا شاندار موقع

محکمہ صحت پنجاب میں مرد اور عورتوں کے لیے بطور ڈینگی ورکر کام کرنے کا سہنری موقع پرکشش تنخواہ کے ساتھ موبائل بیلنس اور سرکاری ٹرانسپورٹ کی سہولت


Sunday 3 May 2020

لاہورویسٹ منیجمنٹ کمپنی میں آسامیاں ( تعداد آسامی 4731 )



. آسامیاں براۓسینٹری ورکر 

لاہورویسٹ منیجمنٹ کمپنی 




زرعی ترقیاتی بنک نوکریاں ہی نوکریاں


زرعی ترقیاتی بنک نوکریاں ہی نوکریاں 


  • zarai-taraqiati-bank-limited-islamabad-jobs

پاکستان ریڈ کراس میں بطور سوشل میڈیا آفیسر جاب کرنے کا سہنری موقع

Golden opportunity to Work as a

 Social Media Officer in Pakistan Red Cross

پاکستان ریڈ کراس میں بطور
 سوشل میڈیا آفیسر جاب کرنے کا سہنری موقع

پاکستان آرمی میں بطور لوئر ڈویژن کلرک بھرتی شاندار موقع ( میٹرک )

پاکستان آرمی میں بطور لوئر ڈویژن کلرک بھرتی جاری ہے۔


تعلیم میٹرک 








Recruitment  in Pakistan Army
 as Lower Division Clerk.

Education "Matriculation

لاہور ویسٹ منجمینٹ کمپنی میں 2411 آسامیاں ( تعلیم . بی اے تا پرائمری )

لاہور ویسٹ منیجمٹ کمپنی بی اے سے لیکر پرائمری تک تمام افراد کےلیے بےشمار آسامیاں 


Saturday 2 May 2020

Women University Job 2020

Women University Job 2020


محکمہ ایریگیشن پنجاب نوکریاں



محکمہ ایریگیشن پنجاب نوکریاں






پاکستان واپڈامیں بھرتیاں ہی بھرتیاں


پاکستان واپڈا میں بھرتیاں تمام افراد اپلائی کرئیں اور نوکری حاصل کریں


Health Department Job






Health Department Job Pakistan












Health Department Job




Health Department Job





سئینر سول جج جاب ( میٹرک ، مڈل ، خواندہ )


تعمیل کندہ ، چوکیدار ، خاکروب

(سئینر سول جج جاب ( میٹرک ، مڈل ، خواندہ )





پاکستان آرمی جاب (پرائمری ، مڈل ، میٹرک )



پاکستان آرمی کا حصہ بنے اور ملک کی خدمت کریں۔


پرائمری ،مڈل ،میٹرک افراد اپلائی کرسکتےہیں۔

خوشخبری کورونا وائرس ویکسین، اگلے ماہ ہی بڑی خبر



برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی ہے اور بندروں پر اس کے کامیاب تجربات بھی کیے جا چکے ہیں۔ اب یونیورسٹی کے ماہرین انسانوں پر تجربات کی تیاری کر رہے ہیں اور پہلے کہا جا رہا تھا کہ اس کے حتمی نتائج کئی ماہ بعد سامنے آئیں گے لیکن اب اس حوالے سے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔
 دی مرر کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر سر جان بیل نے یہ خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی تیار کی گئی ویکسین کے حتمی نتائج  ماہ جون میں ہی سامنے آ جائیں گے اور پتا چل جائے گا کہ یہ ویکسین کورونا وائرس کے خلاف ہے یا نہیں۔
سر جان بیل نے اپنی گفتگو میں یہ وعدہ بھی کیا کہ وہ سب سے پہلے یہ ویکسین برطانوی محکمہ صحت ’نیشنل ہیلتھ سروسز‘ کو دیں گے جسے وہ کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کریں گےاور اچھے رزلٹ کی امید ہے۔ سر جان بیل کا کہنا تھ اکہ وہ ایسٹرازینیکا کے ساتھ اشتراک سے کام کر رہے ہیں جس سے ویکسین کی تیاری کے مراحل تیزی سے طے ہو رہے ہیں اور اس اشتراک کی بدولت ہی پوری دنیا میں ویکسی نیشن تیزی کے ساتھ ممکن ہو سکے گی۔رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی انسانوں پر ویکسین کے تجربات کے لیے رضاکاروں کے ٹرائیلز کر رہی ہے اور بہت جلد ان پر تجربات شروع کر دیئے جائیں گے۔

کورونا کیس ایسا ملک جہاں 5 روز تک کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا لیکن پھر پاکستان سے وہاں جہاز پہنچ گیا، کتنے کیسز سامنے آئے؟


 ہانگ کانگ میں گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا لیکن  جمعرات کو پاکستان سے پہنچنے والے چارٹرڈ طیارے کے 2 مسافروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ جو کہ انتہائی تشویش ناک خبر ہے۔
جمعرات کو اسلام آباد سے چارٹر طیارہ پاکستان میں پھنسے 319 شہریوں کو لے کر ہانگ کانگ پہنچا تھا۔ خصوصی طیارے میں ہانگ کانگ پہنچنے والے  تمام مسافروں کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔ پاکستان سے ہانگ کانگ پہنچنے والے تمام مسافروں کے ٹیسٹ بھی کیے گئے تھے جن میں سے 2 افراد کے رزلٹ مثبت آئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 5 روز سے ہانگ کانگ میں کورونا کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا، جمعرات کو پہنچنے والے طیارے کے 2 مسافروں میں کورونا رپورٹ ہوا ہے ۔  تمام مسافروں کو ضروری قرنطینہ میں 14 روز کیلئے رکھا گیا ہے جس کے بعد ان کے دوبارہ ٹیسٹ لیے جائیں گے اور نتائج منفی آنے پر انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ہانگ کانگ کو چاہے کہ فوری اپنے ملک کے غیرملکی افراد کے ٹیسٹ کریں

Friday 1 May 2020

کورونا وائرس کیسے پھیلا, امریکی صدر ٹرمپ کو' ثبوت' مل گئے حیرت انگیز دعویٰ





امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حیرت انگیزطور پردعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کے سی لیبارٹری سے پھیلاو کے ثبوت خود دیکھے ہیں۔ انہوں نے یہ دعویٰ وائٹ ہاوس میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب کے دوران کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ آیا آپ نے کورونا وائرس کے ووہان کی  لیبارٹری سے پھیلاو کے ثبوت دیکھے ہیں تو انہوں نے کہا جی ہاں دیکھے ہیں  ا س کے ساتھ ہی امریکی صدر نے ایک بار پھر اپنے جواب کو دہرایا۔
ٹرمپ کو بتایا گیا کہ امریکی خفیہ اداروں نے تو اس وائرس کے لیبارٹری سے پھیلانے کی تردید کی ہے جس پر امریکی صدر نے کہا کہ انہوں نے خفیہ اداروں کی ایسی کوئی رپورٹ ابھی تک نہیں دیکھی ہے۔
اس سے قبل امریکہ کے خفیہ اداروں کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نہ تو کورونا وائرس انسانوں کا بنایا ہوا ہے اور نہ ہی اس میں جینیاتی تبدیلیاں کی گئی ہیں تاہم یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ فی الحال اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ وائرس ابتدا میں پھیلا کہاں سے۔
امریکی خفیہ اداروں کی سرپرست ادارے قومی انیٹلیجنس کے سربراہ کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ابھی اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا یہ وائرس کسی جانور سے انسانوں میں منتقل ہوا یا لیبارٹری کے حادثے سے۔
خیال رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے پھیلاو کا ذمہ دار چین کو قرار دیتے ہیں۔ وہ اس بارے میں تحقیقات اور چین پر پابندیوں کے ساتھ اسے بھاری ہرجانہ کرنے کا بھی عندیہ دے چکے ہیں۔
دوسری جانب چین امریکی دعووں کی نفی کرتا ہے۔ چین کا موقف ہے کہ اس نے بروقت دنیا کو کورونا کے خطرے سے آگا ہ کیااور ا س وائرس کو روکنے کیلئے اس نے اپنی تمام توانائیاں صرف کیں۔اور صدر ٹرمپ کا بیان کو مسترد کیا ہے

سعودی عرب میں مقیم غیرملکی ورکرز کےلئے ڈھائی لاکھ متبادل مکانات




سعودی وزیر بلدیات و دیہی امور ماجد الحقیل کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے غیرملکی ورکرز کے 
لیے ڈھائی لاکھ سے زیادہ متبادل مکانات کا آن لائن اندراج کیا ہے۔ 
سعودی اخبار کے مطابق  سعودیہ میں مقیم غیرملکی ورکرز کے رہائشی حالات کا جائزہ لینے والی کمیٹی نے متعلقہ اداروں کے تعاون و اشتراک سے ایسے مقامات کی فہرست تیار کی ہے جہاں غیرملکی ورکرز کو مناسب طریقے سے ٹھہرایا جاسکے اور انہیں اجمتاعی رہائش کے ایسے مراکز سے نکالا جاسکے جہاں کورونا وائرس سے بچاو¿ کے حفاظتی انتظامات نہیں ہیں۔ غیر ملکی ورکرز کی رہائش کمیٹی نے نجی اداروں کے مالکان کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ورکرز کو مقررہ ضوابط کے مطابق رہائش فراہم نہ کی گئی تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کمیٹی کے مطابق رہائش کے حوالے سے قواعد و ضوابط جاری کردیئے گئے ہیں، ورکرز کی رہائش ایسی ہو جہاں سماجی فاصلے کے اصول پر عمل درآمد ہورہا ہو، مہلک وائرس سے بچاو¿ کے تمام انتظامات ہوں، ایک کمرے میں حد سے زیادہ کارکن نہ ٹھہرائے جارہے ہوں، غیرملکی ورکرز کی رہائشی کمیٹی نے مختلف زبانوں میں کورونا آگہی مہم بھی شروع کی ہے جس میں مقامی شہریوں، آجروں اور وکرز کوبتایا جارہا ہے کہ انہیں وباءسے بچنے اور اس کا پھیلاو¿ روکنے کے لیے کن باتوں سے پرہیز کرنا ہے

پاکستانی پلاسٹک سرجن برطانیہ میں جان کی بازی ہار گیا



 مانچسٹر رائل انفرمری (ایم آر آئی) میں عارضی طور پر کام کرنے والا ایک پاکستانی پلاسٹک سرجن تین

 ہفتوں سے زیادہ عرصہ وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد وائرل کورونا کا شکار ہوگیا۔

ڈاکٹر فرقان علی صدیقی نے 1991- میں ڈاؤ میڈیکل کالج سے گریجویشن کیا ، لیکن وہ پلاسٹک سرجری میں مہارت حاصل کرتے تھے اور انہیں اس شعبے میں ایک مکمل پیشہ ور سمجھا جاتا تھا۔

مقتول کا کنبہ ابھی تک پاکستان میں ہے ، ان میں سے ان کے چھ بچے بھی شامل ہیں جو سفری پابندیوں کی وجہ سے اس کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ ڈاکٹر صدیقی کو برطانیہ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

ڈاکٹر شعبی احمد ، جو کنسلٹنٹ یوروولوجسٹ اور ڈوگن (شمالی یورپ کے ڈو بیرون ملک گریجویٹس) کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے ہیں ،کا کہنا ہے کہ ، "ڈاکٹر فرقان کے ہم جماعت اس وقت اس کی تدفین کا اہتمام کر رہے ہیں لیکن یہ انتہائی دل دہندہ ہے کہ ان کے اہل خانہ سے کوئی نہیں۔ اس کے جنازے میں شریک ہوسکیں گے یا تدفین کریں گے۔ "

اپنے ساتھی کے انتقال پر تبصرہ کرتے ہوئے ، ڈاکٹر سلمان شاہد نے کہا ، "پاکستان کا ایک اور اثاثہ ہار گیا۔ وہ ایم آر آئی میں فرنٹ لائنز میں خدمات انجام دے رہے تھے جب انہوں نے کوویڈ -19 پکڑا اور بالآخر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اللہ انھیں جنت نصیب کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ اور پیاروں سے۔ "

ڈاکٹر صدیقی کے دوستوں کو یاد ہے کہ وہ کس طرح کراچی میں مریضوں کا مفت علاج کرتے تھے اور غریبوں اور کمزوروں کی کتنی دیکھ بھال کرتے تھے۔ سرجن کی اہلیہ بھی ڈاکٹر ہیں۔

اس سے قبل ، ڈاکٹر حبیب زیدی ، ڈاکٹر شاہد ستار ، ڈاکٹر میمونہ رانا ، ڈاکٹر ناصر خان اور دیگر پاکستانی نژاد ڈاکٹر بھی برطانیہ میں وائرل انفیکشن کی وجہ سے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

برطانیہ میں COVID-19 سے 26،000 سے زیادہ افراد فوت ہوچکے ہیں ، جبکہ 170،000 سے زیادہ اس وائرس کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیر اعظم ، بورس جانسن نے کہا کہ کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے لیکن اس سے قطع نظر ، پچھلے 24 گھنٹوں کے عرصے میں 674 افراد کی موت ہوگئی۔

Coronavirus: NA speaker PAKISTAN, son, daughter tested positive


ISLAMABAD:
PTI , Speaker of the National Assembly (N.A) Asad Qaisar and the members of his family have been tested positive for COVID-19. 
The Speaker on his twitter said that he had isolated himself to the Speaker House after he was tested positive for coronavirus on Thursday. Later talking to tv channel, Asad Qaisar said his son and daughter who are college students have also been tested positive and they also quarantined themselves at home





_______________________________________________________________________

اسلام آباد: 
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور ان کے اہل خانہ کے ممبران کو کورونا 19 کے لئے مثبت تجربہ کیا گیا۔ جمعرات کو کورون وائرس کے لئے مثبت تجربہ کرنے کے بعد اسپیکر نے اپنے ٹویٹر پر کہا کہ انہوں نے خود کو اسپیکر ہاؤس سے الگ تھلگ کردیا تھا۔ بعد ازاں ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ ان کے بیٹے اور بیٹی جو کہ کالج کے طالب علم ہیں ، کا بھی مثبت تجربہ کیا گیا ہے اور انہوں نے گھر میں خود کو بھی قرنطین کرلیا۔